منظر نامہ

  • وزیر اطلاعات نے شعیب اختر اور نعمان نیاز کی صلح کروادی
    • 11/13/2021 3:15 PM
    • 3640

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور سرکاری ٹی وی پر ایک شو کے میزبان نعمان نیاز کے درمیان لائیو پروگرام میں لفظی تکرار اور پروگرام سے دونوں کو ہٹانے کے بعد اب دونوں کے درمیان صلح ہو گئی ہے۔ سنیچر کو وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شعیب اختر اور نعمان نیاز کی صلح [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بزم ادب برلن کے زیر اہتمام ادبی تقریب

    رپورٹ: مطیع اللہ،  برلن جرمنی گزشتہ دنوں جرمنی کے میڈیا سٹی بابلز برگ میں ریستوراں کشمیر ہاؤس اور بزم ادب برلن کی جانب سے شاعر عامر عزیز کے اولین شعری مجموعے “ قندیل جلائے رکھنا “ کی تقریب رونمائی اور مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔  تقریب میں جرمنی کے شہر برلن، ٹیلٹو ،� [..]مزید پڑھیں

  • خالد تھتھال: شجر سایہ دار تھا جو نہ رہا

    کسی دوست کی رحلت پر کچھ بھی کہنا آسان نہیں ہوتا۔ پھر بھی جب کسی دوست کی علالت ، ناسازی طبع یا کسی ایسے موذی  مرض  میں مبتلا ہونے کی خبر ہو جس  میں جان جانے کا اندیشہ موجود رہے تو دوست احباب اور اہل خاندان ذہنی اور جذباتی طور سے  کسی صدمے  کے لئےتیار ہوتے ہیں۔  لیک� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان، لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دیں: ملالہ کی اپیل
    • 10/19/2021 12:51 PM
    • 4450

    نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے افغانستان کے نئے حکمران طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اگست میں افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کو اقتدار میں آئے ایک ماہ سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے لیکن ابھی تک س� [..]مزید پڑھیں