ایپل نے چینی حکومت کے کہنے پر چین میں قرآن ایپ بند کر دی
- 10/15/2021 5:54 PM
- 4670
ایپل نے تصدیق کی ہے کہ اس نے حکام کے کہنے پر چین میں قرآن کی سب سے مقبول ایپ کو بند کر دیا ہے۔ قرآن مجید نامی ایپ دنیا بھر میں ایپ سٹور پر دستیاب ہے اور اس کے ریویوز کی تعداد ڈیڑھ لاکھ کے قریب ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ایپل نے اس ایپ کو چینی حکام کی درخواست پر اپنے ایپ سٹور سے ہٹا [..]مزید پڑھیں