ناروے میں عام انتخابات
13 ستمبر 2021 کو ناروے میں قومی اسمبلی کے انتخابات ہورہے ہیں - ناروے میں قومی اسمبلی کے انتخابات ہر 4 سال بعد ہوتے ہیں – ناروے کی قومی اسمبلی میں منتخب نمائندوں کی کل تعداد 169 ہے۔ 2021 کے قومی اسمبلی کے انتخابات میں کورونا کی صورتحال کی وجہ سے اب تک 45 % پیشگی ووٹ ڈالے جا چکے � [..]مزید پڑھیں