لاہور کے دو صحافیوں کے خلاف سائبر کرائم قانون کے تحت مقدمے
- 08/07/2021 5:01 PM
- 5140
لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے حراست میں لیے جانے والے صحافیوں عامر میر اور عمران شفقت کے خلاف سائبر کرائم کے قوانین کے تحت مقدمات درج کر کے انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ ان دونوں صحافیوں کو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے سنیچر کی صبح حراست میں لیا � [..]مزید پڑھیں