امریکہ کو طالبان کی پیش قدمی پر تشویش، القاعدہ و داعش کے ابھرنے کا خدشہ
- 07/12/2021 6:12 PM
- 5460
امریکہ نے افغانستان کی صورتِ حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وقت افغان فورسز کے آگے بڑھ کر اپنے ملک کا دفاع کرنے کا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے اتوار کو 'فاکس نیوز' سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ افغانستان کی صورتِ حال کو گہری تشویش کے ساتھ دیکھ � [..]مزید پڑھیں