منظر نامہ

  • دلیپ کمار انتقال کر گئے

    بالی وڈ اداکار دلیپ کمار 98 سال کی عمر میں ممبئی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔  انہین 30 جون کو ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ بدھ کو فوت ہوگئے ۔ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے دلیپ کمار کے انتقال پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ دنیائے فلم میں انہیں ہمیشہ � [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کی کمپنی اور ساتھی پر ٹیکس چوری کے الزامات
    • 07/02/2021 12:20 PM
    • 5490

    امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی اور اس کے مالی امور کے سربراہ ایلن وسلبرگ کو ٹیکس ادا نہ کرنے کے الزامات کا سامنا ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات اور عدالتی کارروائی جاری ہے۔ جمعرات کو نیویارک کی ایک عدالت میں ٹرمپ کے بااعتماد ساتھی ایلن وسلبرگ پیش ہوئے تو  پراسیکیوٹرز � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ
    • 06/28/2021 5:44 PM
    • 6870

    بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب پر نامعلوم افراد نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کو پانی فراہم کرنے والے واٹر بوزر پر آئی ای ڈی بم کے ذریعے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ مقامی لیویز حکام کے مطابق یہ واقعہ اتوار کے روز ہوشاب کے علاقے شاپک میں پیش آیا۔ پاکس [..]مزید پڑھیں

  • افغان قیادت کا دورہ امریکہ
    • 06/24/2021 1:15 PM
    • 8070

    افغانستان کے صدر اشرف غنی اور قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ جمعے کو امریکہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔ ماہرین اس ملاقات کو افغانستان کی موجودہ صورتِ حال کے تناظر میں اہم قرار دے رہے ہیں۔ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے ج� [..]مزید پڑھیں