اولمپکس 2024: سیاسی استحکام اور فعال بلدیاتی ادارے
- تحریر محمد طارق
- 07/27/2024 2:22 PM
24 کروڑ آبادی والا ملک پاکستان دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے مقابلے اولمپکس 2024 میں صرف 7 کھلاڑی کو کوالیفائی کرانے میں کامیاب ہوا۔ ہاکی میں 10 اولمپکس میڈلز جیتنے کے باوجود پچھلے 2 اولمپکس کی طرح اس دفعہ بھی پاکستان اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہ کرسکا۔ پیرس اولمپکس میں پاکستان 3 [..]مزید پڑھیں