پاکستانی نژاد زاہد قریشی امریکہ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج کے عہدے پر فائز ہوگئے
- 06/11/2021 2:26 PM
- 6420
امریکی سینیٹ نے زاہد قریشی کی بطور فیڈرل جج تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ وہ امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج ہوں گے۔ ووٹنگ میں ان کے حق میں 81 جب کہ مخالفت میں 16 ووٹ پڑے۔ امریکی سینیٹ میں ججوں کی منظوری کی فہرست میں زاہد قریشی تیسرے جج ہیں جن کی منظوری دی گئی ہے۔ ووٹنگ سے قبل [..]مزید پڑھیں