منظر نامہ

  • رواں برس 60 ہزار عازمین کو حج کی اجازت دی جائے گی
    • 05/23/2021 5:10 PM
    • 9040

    پاکستان کے وفاقی وزیرِ مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے رواں برس حج کے لیے 60 ہزار عازمین کی تعداد مقرر کری ہے پاکستان نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ چینی ویکسین کو سعودی عرب کی تسلیم شدہ ویکسینز کی فہرست میں شامل کیا جائے۔ وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں 2017 کی مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کردیے گئے
    • 05/19/2021 3:55 PM
    • 4680

    پاکستان کے شماریات بیورو  نے چھٹی آبادی اور ہاؤسنگ مردم شماری 2017 کے حتمی نتائج شائع کردیے ہیں۔ اس کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی 20 کروڑ 76 لاکھ 80 ہزار ہے اور سالانہ شرح نمو 2.4 فیصد ہے۔ آبادی میں 10 کروڑ 60 لاکھ 18 ہزار مرد، 10 کروڑ 13 لاکھ 44 ہزار خواتین اور 3 لاکھ 21 ہزار 744 خواجہ سرا شا� [..]مزید پڑھیں

  • بزرگ سیاسی رہنما بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں
    • 05/16/2021 5:18 PM
    • 4160

    خان عبدالولی خان کی بیوہ اور عوامی نیشنل پارٹی  کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں۔ انہیں چارسدہ میں سپرد خاک کردیا جائے گیا۔ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اے این پی کی جانب سے ان کی وفات کی اطلاع دی گئی۔ بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ چارسدہ ولی باغ میں ادا کردی گ [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ نے کورونا ویکسین کے پیٹنٹ ختم کرنے کی حمایت کر دی
    • 05/06/2021 5:21 PM
    • 4970

    امریکہ نے کووڈ-19 سے بچاؤ کی ویکسین کے پیٹنٹ یعنی ویکسین تیار کرنے کے جملہ حقوق ختم کرنے کی حمایت کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ویکسین کی کمی اور اس ضمن میں عدم مساوات کو ختم کرنا ہے۔ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے اس اقدام کو عالمی وبا کے خلاف جنگ میں ایک اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہ [..]مزید پڑھیں

  • حجر اسود کی جدید تکنیک کے ذریعے لی گئی تصاویر

    خانہ کعبہ کے  ایک کونے پر نصب جنت سے اتارے گئے پتھر ’حجر اسود‘ کی جدید تکنیک کے ذریعے پہلی بار اعلیٰ کوالٹی کی تصاویر حاصل کی گئی ہیں، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ مختلف اسلامی روایات اور حوالوں کے مطابق ’حجر اسود‘ کو جنت سے زمین پر اتارا گیا تھا اور یہ مقدس [..]مزید پڑھیں