منظر نامہ

  • دوران پرواز پی آئی اے کا عملہ روزہ نہیں رکھ سکے گا
    • 04/17/2021 5:03 PM
    • 6270

    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز  نے دوران پرواز اپنے پائلٹس اور کیبن کریو کے روزہ رکھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ائیرلائن کا کہنا ہے کہ اگر روزہ رکھنا ناگزیر ہو تو وہ چھٹی کی درخواست دیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی جانب سے 16 اپریل کو جاری اعلامیے میں اپنے پائلٹس اور کیبن ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بارشوں میں ریکارڈ کمی سے سندھ اور بلوچستان میں قحط کا خدشہ
    • 04/10/2021 4:43 PM
    • 5410

    پاکستان میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران 33 فی صد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس کے باعث صوبہ سندھ اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں قحط سالی کا خدشہ ہے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران بارشوں میں 33 فی صد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور اس میں سب سے زیادہ [..]مزید پڑھیں

  • کورونا ویکسین شدہ لوگ رمضان المبارک سے عمرہ کرسکیں گے
    • 04/05/2021 8:45 PM
    • 5300

    سعودی عرب نے رمضان المبارک کے  آغاز سے ان غیر ملکی  زائرین کو عمرہ کے لئے آنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جو کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں۔ سعودی حکومت نے  عمرہ کرنے والوں کے لیے  نئے قواعد و ضوابط جاری کئے ہیں جن کے تحت نئے فیصلہ کا اعلان کیا گیا ہے۔  سعودی وزارت حج � [..]مزید پڑھیں