منظر نامہ

  • بارشوں میں ریکارڈ کمی سے سندھ اور بلوچستان میں قحط کا خدشہ
    • 04/10/2021 4:43 PM
    • 5950

    پاکستان میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران 33 فی صد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس کے باعث صوبہ سندھ اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں قحط سالی کا خدشہ ہے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران بارشوں میں 33 فی صد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور اس میں سب سے زیادہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کورونا ویکسین شدہ لوگ رمضان المبارک سے عمرہ کرسکیں گے
    • 04/05/2021 8:45 PM
    • 5750

    سعودی عرب نے رمضان المبارک کے  آغاز سے ان غیر ملکی  زائرین کو عمرہ کے لئے آنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جو کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں۔ سعودی حکومت نے  عمرہ کرنے والوں کے لیے  نئے قواعد و ضوابط جاری کئے ہیں جن کے تحت نئے فیصلہ کا اعلان کیا گیا ہے۔  سعودی وزارت حج � [..]مزید پڑھیں

  • بھٹو کی سب سے بڑی خوبی ہی ان کی خامی تھی

     1970 میں پاکستان کے عام انتخابات کا اعلان ہو چکا تھا۔ ایوب خان کی کابینہ میں وزیرِ خارجہ رہنے والے ذوالفقار علی بھٹو نے ان سے اپنی راہیں جدا کر کے جس سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی تھی اب سندھ میں انتخابی مہم چلا رہے تھے۔ لاڑکانہ سے کشمور جاتے ہوئے ان کے پارٹی کارکنوں [..]مزید پڑھیں