مسترد شدہ ووٹوں کا معاملہ: فیصلہ سپریم کورٹ میں ہوگا
- تحریر بی بی سی اردو
- 03/13/2021 3:27 PM
- 5950
جمعہ کو سینیٹ چیئرمین کے انتخاب کے فیصلے پر ہونے والے تنازعہ پر مختلف آرا سامنے آرہی ہیں۔ بعض لوگ اسے غلط فیصلہ قرار دے رہے ہیں اور اپوزیشن یہ معاملہ سپریم کورٹ لے جانا چاہتی ہے۔ تاہم حکومت کا مؤقف ہے کہ پارلیمانی معاملات عدالت مین چیلنج نہیں ہوسکتے۔ جمہوری نظام میں شفافی [..]مزید پڑھیں