اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے
- 03/01/2021 3:28 PM
- 9710
پاکستانی فلمی اداکار اور 1970 کی مقبول فلم ’ہیر رانجھا‘ میں ’رانجھا‘ کا کردار ادا کرنے والے اداکار اعجاز درانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اعجاز درانی نے اپنی زندگی کا نصف سے زائد حصہ فلم انڈسٹری کو دیا اور انہیں پاکستانی فلم انڈسٹری کے سنہرے دور کے چند مقبول ا� [..]مزید پڑھیں