جو بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
- 01/20/2021 7:49 PM
- 4910
جو بائیڈن نے بدھ کو امریکہ کے 46ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئی ہیں۔ صدر بننا بائڈن کے طویل سیاسی کیریر کا نقطہ عروج ہے۔ کاملا ہیرس امریکہ کی نائب صدر بننے والی پہلی خاتون ہیں۔ صدر اور نائب صدرکی حلف برداری کی تقریب کورونا وائرس سے بچ� [..]مزید پڑھیں