محمدعامر نے احتجاجاً ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا، کرکٹ بورڈ کی تصدیق
- 12/17/2020 4:16 PM
- 8410
فاسٹ باؤلر محمد عامر نے احتجاجاً انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ کرکٹ نہیں کھیل سکتے۔ بورڈ اور مینجمنٹ کے رویے سے دلبرداشتہ محمد عامر نے احتجاجاً ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی موجودہ مینجمنٹ ک� [..]مزید پڑھیں