عظیم فٹ بالر ڈیگو میراڈونا انتقال کر گئے
- 11/25/2020 7:28 PM
- 8910
فٹ بال کی تاریخ کے عظیم ترین فٹ بالر ڈیگو میراڈونا ساٹھ برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ انہیں دل کا دورہ پڑا۔ وہ اس دورے سے جانبر نہ ہو سکے۔ وہ دو ہفتے پہلے ہی میرا ڈونا ہسپتال سے واپس گھر آئے تھے جہاں ان کے دماغ سے خون کا لوتھڑا نکالنے کے لیے آپریشن کیا گیا تھا۔ میراڈون [..]مزید پڑھیں