منظر نامہ

  • بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کا اعلان

    سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی اس ماہ کے آخر میں ہوگی۔ آصف علی زرداری نے اپنی بیٹی کی منگنی طے ہوجانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بختاور کی منگنی کی تقریب رواں ماہ 27 نومبر کو بلاول ہاؤس میں منعقد کی جائے گی۔ سا� [..]مزید پڑھیں

  • سویڈش ڈرامے کا اردو ترجمہ

    ’تاریک ایام‘ سویڈش ادیب ہینی مانکل کے ایک ون ایکٹ پلے کا اردو  قالب ہے جسے نارویجئن پاکستانی ادیب، ڈائریکٹر اور اداکار ٹونی عثمان نے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔      اوسلو میں اسٹیج پرپیش کرنے کے لئے اس ڈرامے کا ترجمہ تین برس قبل کیا گیا تھا تاہم موضوع کی اہمی� [..]مزید پڑھیں

  • پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ انتقال کرگئے
    • 11/12/2020 8:52 PM
    • 8140

    پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے باعث وفات پا گئے ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ بیان کے مطابق چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے مرض میں مبتلا تھے اور کچھ عرصے سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ خیبرپختونخوا بار کونسل اور پشاور ہائی کورٹ بار نے چیف جسٹس وقا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہیلسنکی میں حب رسول ﷺ ریلی

    فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں نبی اکرم ﷺ سے وفا اور محبت کے اظہار کے لئے ایک پرامن ریلی نکالی گئی۔  ریلی میں کثیر تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی اور محبت رسولؐ کا اظہار کیا۔ ریلی کا اہتمام مدینہ مسجدہیلسنکی کی انتظامیہ نے کیا تھا۔  ریلی میں دیگر مذاہب کے لوگ بھی شریک تھے � [..]مزید پڑھیں

  • کورونا پھیلنے کے باوجود تبلیغی جماعت کا اجتماع منعقد ہوگا
    • 11/05/2020 1:48 PM
    • 6510

    پاکستان میں رائے ونڈ کے مقام پر تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع کورونا وائرس پھیلنے کی خبروں کے باوجود منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاہم اس بار اس اجتماع میں شرکا کی کم تعداد شریک ہوگی اور پابندیوں کا خیال رکھا جائے گا۔ اس سال مارچ میں تبلیغی اجتماع کے بعد شرکا کے ذریعے کورو� [..]مزید پڑھیں

  • مسجد الحرام کے دروازے سے کار ٹکرانے پر ڈرائیور گرفتار
    • 10/31/2020 4:42 PM
    • 9430

    سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایک تیز رفتار کار مکہ کی مسجد الحرام سے ٹکرائی ہے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق اس گاڑی میں ایک سعودی شہری سوار تھا اور یہ واقعہ جمعے کی شب 10 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا۔ وا� [..]مزید پڑھیں