پاکستان اقلیتی لڑکیوں کی جبری شادیوں اور تبدیلی مذہب کو روکے: اقوامِ متحدہ
- تحریر وائس آف امریکہ اردو
- 01/17/2023 4:17 PM
اقوامِ متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ نے پاکستان میں مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکیوں کی جبری تبدیلی مذہب اور شادیوں میں مبینہ اضافے پر خطرے کا اظہار کرتے ہوئے اس عمل کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی ادارے کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفت� [..]مزید پڑھیں