نیوزی لینڈ میں جیسنڈا آرڈرن نے شاندار کامیابی حاصل کی
- تحریر بی بی سی اردو
- 10/18/2020 1:21 PM
- 7700
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن نے ملک کے عام انتخابات میں زبردست اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ تمام ووٹوں کی گنتی کے بعد آرڈرن کی سینٹر لیفٹ لیبر پارٹی نے 49.1 فیصد ووٹ حاصل کیے جس سے اسے پارلیمنٹ کی 64 نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔ یہ غیر معمولی پارلیمانی اکثریت ہے۔ ماہرین کا خیا� [..]مزید پڑھیں