بزم ادب برلن کی مجلس مسالمہ
- تحریر سرور غزالی
- 09/11/2020 4:38 PM
- 7760
شعر موضوع کرنے والے شعراء ایک خاص طبیعت اور رجحان کے حامی ہوتے ہیں۔ اچھا شاعر ایک اچھا انسان بھی ہوتا ہے۔ زوم جیسے پلیٹ فارم پر جبکہ لوگ اس کو براہ راست یا بعد میں ریکارڈنگ دیکھ رہے ہوتے ہیں تو ایسے میں چند باتوں کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ اول تو یہ کہ شعر کی تعریف کرتے وقت [..]مزید پڑھیں