منظر نامہ

  • کیا امریکہ کے صدارتی انتخابات مؤخر ہوسکتے ہیں
    • 07/31/2020 12:47 PM
    • 7710

    صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں آئندہ صدارتی انتخابات موخر کرنے کے بارے میں سوال اٹھایا ہے۔  جمعرات کو ایک ٹوئٹ پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈاک کے ذریعے ہونے والی رائے دہی سے 2020 کے صدارتی انتخابات ''تاریخ کے سب سے زیادہ ناقص اور دھوکہ دہی کا شکار انتخابات ہوں گے'&# [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سونا مہنگا کیوں ہو رہا ہے؟

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی بنیادی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں کمی اور بڑے ملکوں کے درمیان محاذ آرائی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت صرف ایک ہفتے میں 1865 ڈالرز فی اونس سے بڑھ کر 1930 ڈالرز فی اونس تک جا پہنچی ہے جب [..]مزید پڑھیں

  • سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز ہوگیا

    سعودی عرب میں بدھ سے مناسکِ حج کی ادائیگی کا آغاز ہو گیا ہے۔ کورونا  وبا کے باعث اس بار حج کو محدود کردیا گیا ہے اور حج کے لیے منتخب ہونے والے افراد مکہ میں قرنطینہ میں وقت گزارنے کے بعد مناسک ادا کر رہے ہیں۔ عازمینِ حج نے بدھ کی صبح طوافِ کعبہ کیا جس کے بعد وہ مسجد الحرام سے [..]مزید پڑھیں

  • تحریکِ انصاف کی حکومت میں قرضوں کا جال

    پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے حال ہی میں ختم ہونے والے مالی سال 20-2019 کے دوران مجموعی طور پر 13 ارب ڈالر کے بیرونی قرض حاصل کیے۔ جو ملکی تاریخ میں حاصل کردہ قرضوں کا دوسرا بڑا حجم ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کے لیے زرِ مبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کے لیے قرضوں کا حص [..]مزید پڑھیں