کیا امریکہ کے صدارتی انتخابات مؤخر ہوسکتے ہیں
- 07/31/2020 12:47 PM
- 8150
صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں آئندہ صدارتی انتخابات موخر کرنے کے بارے میں سوال اٹھایا ہے۔ جمعرات کو ایک ٹوئٹ پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈاک کے ذریعے ہونے والی رائے دہی سے 2020 کے صدارتی انتخابات ''تاریخ کے سب سے زیادہ ناقص اور دھوکہ دہی کا شکار انتخابات ہوں گے' [..]مزید پڑھیں