پاکستان میں پائلٹس کے جعلی لائسنز، ہوا بازی کی عالمی تنظیم کو تشویش
- تحریر وائس آف امریکہ اردو
- 06/27/2020 6:48 PM
- 6430
ہوابازی سے متعلق بین الاقوامی تنظیم، انٹرنیشنل ایئرٹریول ایسویسی ایشن(ایاٹا) نے پاکستان میں پائلٹس کے جعلی لائسنز کے معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم نے کہا ہے کہ ہم ان رپورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں جن میں پائلٹس کے جعلی لائسنسز کا ذکر کیا گیا ہے اور ہوابازی ک� [..]مزید پڑھیں