منظر نامہ

  • یادِ رفتگاں

    جب کبھی کسی یار آشنا ، دوست ، علمی ، ادبی یا فن کی دنیا کے کسی جگمگ ستارے  کی  یا کسی عزیز کے انتقال کی خبر آتی ہے جو مجھے بُلھے  شاہ اور اقبال یاد آتے ہیں اور بلند آواز میں میرے مونہہ سے نکلتا ہے : بُلے شاہ اسیں مرنا ناہیں ، گور پیا کوئی ہور زندگی ایک بہتا ہوا دریا ہے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کے معروف کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے
    • 06/17/2020 3:10 PM
    • 6800

    پاکستان کے معروف کمپیئر طارق عزیز لاہور میں انتقال کر گئے۔ طارق عزیز کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ طارق عزیز کو طبعیت خراب ہونے پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔ طارق عزیز کی عمر 84 برس تھی۔ طارق عزیز 1936 میں بھارت کے شہر جالندھر میں پ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی فلمی اداکارہ صبیحہ خانم انتقال کرگئیں
    • 06/14/2020 4:47 PM
    • 9060

    پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ صبیحہ خانم پچھلے کئی سالوں سے امریکی ریاست ورجینیا میں مقیم تھیں اور یہیں ان کا انتقال ہوا۔ وہ ذیابطیس اور ہائی بلڈ پریشر سمیت کئی امراض میں مبتلا تھیں اور کافی عرصے سے   [..]مزید پڑھیں

  • بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ نے خود کشی کرلی
    • 06/14/2020 4:45 PM
    • 7640

    بھارت کی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے مشہور اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں واقع اپنے گھر میں خود کشی کرلی۔ ان کی عمر 34 سال تھی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اتوار کی صبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں موجود اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائے گئے۔ پولیس ک� [..]مزید پڑھیں

  • سعودی حکومت رواں سال حج محدود کرنے پر غور کررہی ہے
    • 06/09/2020 4:51 PM
    • 6320

    سعودی عرب رواں برس حج میں عازمین کی تعداد کو بڑے پیمانے پر کم کرنے کی تجویز پر غور  کررہا ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہونے کے تناظر میں حج کے بارے میں فیصلہ ہوگا۔ اس سال جولائی کے آخر میں حج ہوگا لیکن سعودی حکومت عازمین کی تعداد کو کم کرنے پر غور [..]مزید پڑھیں