سعودی حکومت رواں سال حج محدود کرنے پر غور کررہی ہے
- 06/09/2020 4:51 PM
- 6460
سعودی عرب رواں برس حج میں عازمین کی تعداد کو بڑے پیمانے پر کم کرنے کی تجویز پر غور کررہا ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہونے کے تناظر میں حج کے بارے میں فیصلہ ہوگا۔ اس سال جولائی کے آخر میں حج ہوگا لیکن سعودی حکومت عازمین کی تعداد کو کم کرنے پر غور [..]مزید پڑھیں