منظر نامہ

  • رشی کپور بھی چل بسے
    • 04/30/2020 11:24 AM
    • 5410

    بالی وڈ میں رومانوی کرداروں کے لیے معروف اداکار رشی کپور ممبئی کے ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 67 برس تھی اور وہ لیوکیمیا یا خون کے کینسر میں مبتلا تھے۔ ان کے بڑے بھائی رندھیر کپور نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ان کی موت کی تصدیق کی ہے۔ رشی کپور کا تعلق بالی وڈ کے مشہور کپ� [..]مزید پڑھیں

  • بالی وڈ اداکار عرفان خان انتقال کر گئے
    • 04/29/2020 4:48 PM
    • 7310

    بالی وڈ اداکار عرفان خان بدھ کی صبح ممبئی میں انتقال کر گئے ہیں۔ اُن کی عمر 53 برس تھی۔ اداکار کی موت پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اظہارِ افسوس کر رہے ہیں۔ عرفان  کا پورا نام صاحبزادہ عرفان علی خان تھا۔ انہیں دو روز قبل کولون انفی� [..]مزید پڑھیں

  • کیا ووہان میں کورونا کے سارے مریض واقعی صحت یاب ہو گئے؟
    • 04/28/2020 2:31 PM
    • 7310

     چین کے شہر ووہان کے اسپتالوں میں کورونا وائرس کا کوئی مریض موجود نہ ہونے کے حکومتی اعلان کے بعد بعض شہریوں نے حکومتی دعووں پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ ووہان سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے سوشل میڈیا میسیجنگ سروس کے ذریعے وائس آف امریکہ کو حکومتی اعلان پر اپنے تحفظات � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کورونا سے بچوں کی ذہنی حالت متاثر ہوسکتی ہے: یونیسیف
    • 04/19/2020 1:11 PM
    • 6080

    کورونا وائرس نے کی وجہ سے طبی مسائل کا شکار ہونے والے لوھگوں کے علاوہ اب یونیسیف نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ اسکول بند ہونے اور مناسب سہولت اور تازہ ہوا کی کمی کی وجہ سے کروڑوں بچوں کی ذہنی حالت متاثر ہوسکتی ہے۔ یونیسیف کا خیال ہے کہ بچوں کے ذہنوں پر اس کے دور رس اثرات مرتب ہو رہے � [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کے مریضوں پر دوا کا کامیاب تجربہ
    • 04/17/2020 2:37 PM
    • 6100

    شکاگو میڈیسن یونیورسٹی کے اسپتال میں کورونا کے مریضوں پر دوا کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ اس کے بعد امید پیدا ہوئی ہے کہ جلد ہی کوئی دوا باقاعدہ منظور کرلی جائے گی۔ شکاگو میڈیسن یونیورسٹی میں گیلائڈ سائنسز (Gilead Sciences) کی اینٹی وائرل دوا ریم ڈیسویر (remdesivir) کے ساتھ کورونا کے انتہا [..]مزید پڑھیں

  • وکی لیکس کے بانی کا خفیہ خاندان

    وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج کی پارٹنر نے بتایا ہے کہ جب وہ لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے میں رہ رہے تھے تو اس دوران ان کے ہاں دو بچے پیدا ہوئے تھے۔ جولیئن اسانج کی پارٹنر سٹیلا مورس کا کہنا ہے کہ ان کے 2015 سے جولیئن اسانج سے تعلقات ہیں اور اب وہ ان کے دو بچے خود ہی پال رہی ہیں۔ [..]مزید پڑھیں