بالی وڈ اداکار عرفان خان انتقال کر گئے
- 04/29/2020 4:48 PM
- 7820
بالی وڈ اداکار عرفان خان بدھ کی صبح ممبئی میں انتقال کر گئے ہیں۔ اُن کی عمر 53 برس تھی۔ اداکار کی موت پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اظہارِ افسوس کر رہے ہیں۔ عرفان کا پورا نام صاحبزادہ عرفان علی خان تھا۔ انہیں دو روز قبل کولون انفی� [..]مزید پڑھیں