وبا کے دنوں میں مخیر پاکستانی غریبوں کی مدد کر رہے ہیں؟
- 04/01/2020 5:07 PM
- 7860
متوسط طبقے اور کم آمدنی والے کروڑوں افراد کے ملک پاکستان میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کورونا وائرس سے بچنے کے لیے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ جس وجہ سے یہاں کے مزدور اور یومیہ بنیادوں پر روزگار کرنے والے افراد مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستان کی وفاقی حکومت نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن [..]مزید پڑھیں