پاکستان کے 99 ارب ڈالر کے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ ضروری ہے
گزشتہ 7 سالوں میں پاکستان کے بیرونی قرضوں میں کئی گُنا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں بحران اتنا شدید ہے کہ غیر ملکی قرضوں کی مکمل ادائیگی تقریباً ناممکن ہے جس کی وجہ سے پاکستان کے 99 ارب ڈالر کے قرضوں کی ’ری اسٹرکچرنگ‘ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے ایسوسی ایٹ ڈ [..]مزید پڑھیں