منظر نامہ

  • شتروگھن سنہا پاکستان میں کیا کر رہے ہیں؟
    • 02/23/2020 7:07 PM
    • 5940

    بالی وڈ کے  اداکار اور سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما ​شتروگھن سنہا ان دنوں پاکستان میں ہیں اور سوشل میڈیا پر یہ بحث جاری ہے کہ وہ پاکستان میں کیا کر رہے ہیں۔ وہ کئی روز قبل پاکستان آئے تھے لیکن انہوں نے اپنی آمد کی اطلاع کسی کو نہیں دی تھی۔ تاہم ایک شادی کی تقریب میں ان کی م [..]مزید پڑھیں

  • مانچسٹر کی ایک ادبی شام
    • 02/21/2020 12:58 PM
    • 5760

    17فروری 2020 کی  شام برستے بادلوں اور یخ بستہ ہواؤں میں خزین۶ شعروادب انٹرنیشنل مانچسٹر برطانیہ اور اُردو گلوبل نیٹ ورک کی جانب سے محفل مُشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں مصنف، ڈرامہ نگار اور شاعر افتخار افی آف پاکستان کی کتاب یوکے یاترا کی تقریب رونمائی بھی ہوئی۔ محفل کی � [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا کا بحران کے سبب جاں بحق ہونے والے صحافی
    • 02/21/2020 12:21 PM
    • 6010

    پاکستان کے صحافتی حلقوں میں یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ سنی گئی کہ اسلام آباد کے صحافی فصیح الرحمان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 47 سال تھی۔ انہوں نے کئی بڑے میڈیا اداروں میں کام کیا تھا اور ان کے انتقال پر بڑے سیاسی رہنماؤں نے اخباری بیانات میں رنج و غم کا اظہار کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یورپ سے علیحدگی کے بعد برطانیہ کا نیا امیگریشن نظام

    برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی کے بعد امیگریشن کا نیا نظام بنائے گا جس میں دنیا بھر سے اعلیٰ مہارت یافتہ افراد کو برطانیہ آنے کے لیے ترجیح دی جائے گی۔ یہ نظام پوائنٹس کی بنیاد پر افراد کا انتخاب کرے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق برطانیہ یہ نظام اس لی [..]مزید پڑھیں

  • ممبئی عالمی اردو میلہ 2020

    اکتیس جنوری  سے یکم فروری 2020  تک کریمی لائبریری ممبئی میں دو روزہ ’ممبئی عالمی اردو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ اس میلہ  کا اہتمام متعدد تنظیموں نے مل کر کیا تھا۔ اردو گگن سنستھا کے  علاوہ  قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (دہلی)، انجمن اسلام ممبئی، ظفر گورکھپوری [..]مزید پڑھیں

  • ڈھاکہ میں اردو ادبی سر گرمیاں

    ڈھاکہ یونیورسٹی میں 27 اور 28 جنوری کو ایک عالمی اردو کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں دنیا بھر کے اردو ادب کے اسکالرز جمع ہوئے۔ شعبہ اردو ڈھاکہ یو نیورسٹی  98 سال سے قائم ہے۔ شرکا نے اردو کانفرنس کے سلسلہ میں اس شعبہ کی کوششوں کو سراہا۔ اردو کی بنگلہ دیش سے الفت اور اس دیش س� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریوں کو رائے کے حق سے کیوں محروم کیا گیا: زائرہ وسیم
    • 02/04/2020 5:42 PM
    • 5390

    فلمی دنیا کو چھوڑنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں لیکن اس بار وہ فلموں کی نہیں کشمیر کی بات کر رہی ہیں۔ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ زائرہ وسیم کافی عرصے کے بعد سوشل میڈیا پر واپس آئی ہیں۔ منگل کو انسٹاگرام پر انہوں نے ا [..]مزید پڑھیں

  • ثنا فاطمہ کا پہلا انگریزی ناول

    ثنا فاطمہ کے انگریزی ناول’ گرے ٹاور‘ کی تقریب  جے این یو میں منعقد ہوئی۔’گرے ٹاور‘ انگلش زبان میں تخلیق کیا گیا ناول ہے جس میں بچوں کی نفسیات، عادات اور ان کے مسائل کو بیان کیا گیا ہے۔  ادب اطفال کا مواد اردو میں بہت کم ہے مگر انگریزی زبان میں اس پر مواد وافر مق� [..]مزید پڑھیں