منظر نامہ

  • ممبئی عالمی اردو میلہ 2020

    اکتیس جنوری  سے یکم فروری 2020  تک کریمی لائبریری ممبئی میں دو روزہ ’ممبئی عالمی اردو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ اس میلہ  کا اہتمام متعدد تنظیموں نے مل کر کیا تھا۔ اردو گگن سنستھا کے  علاوہ  قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (دہلی)، انجمن اسلام ممبئی، ظفر گورکھپوری [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈھاکہ میں اردو ادبی سر گرمیاں

    ڈھاکہ یونیورسٹی میں 27 اور 28 جنوری کو ایک عالمی اردو کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں دنیا بھر کے اردو ادب کے اسکالرز جمع ہوئے۔ شعبہ اردو ڈھاکہ یو نیورسٹی  98 سال سے قائم ہے۔ شرکا نے اردو کانفرنس کے سلسلہ میں اس شعبہ کی کوششوں کو سراہا۔ اردو کی بنگلہ دیش سے الفت اور اس دیش س� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریوں کو رائے کے حق سے کیوں محروم کیا گیا: زائرہ وسیم
    • 02/04/2020 5:42 PM
    • 5520

    فلمی دنیا کو چھوڑنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں لیکن اس بار وہ فلموں کی نہیں کشمیر کی بات کر رہی ہیں۔ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ زائرہ وسیم کافی عرصے کے بعد سوشل میڈیا پر واپس آئی ہیں۔ منگل کو انسٹاگرام پر انہوں نے ا [..]مزید پڑھیں

  • ثنا فاطمہ کا پہلا انگریزی ناول

    ثنا فاطمہ کے انگریزی ناول’ گرے ٹاور‘ کی تقریب  جے این یو میں منعقد ہوئی۔’گرے ٹاور‘ انگلش زبان میں تخلیق کیا گیا ناول ہے جس میں بچوں کی نفسیات، عادات اور ان کے مسائل کو بیان کیا گیا ہے۔  ادب اطفال کا مواد اردو میں بہت کم ہے مگر انگریزی زبان میں اس پر مواد وافر مق� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان تحریکِ انصاف کو درپیش اندرونی خطرات کیا ہیں
    • 01/28/2020 12:16 PM
    • 5330

    پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کو ملک کے کم از کم دو صوبوں میں اندرونی مسائل کا سامنا ہے اور باقی دو صوبوں میں بھی یا تو اتحادی ناخوش ہیں یا پھر آپس ہی میں اختلافات موجود ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف ایک طرف اختلافات دور کرنے کے لیے کمیٹیاں قائم کر رہی تو دوسری طرف [..]مزید پڑھیں

  • نئی دہلی کی پولیس کو تین ماہ کے لیے خصوصی اختیارات
    • 01/20/2020 7:02 PM
    • 5610

    بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس کو نیشنل سیکیورٹی ایکٹ  کے تحت تین ماہ کے لئے  خصوصی اختیارات دے دیے گئے ہیں۔ بھارتی اخبار 'دی ہندو' کی رپورٹ کے مطابق احکامات کے تحت دہلی کے پولیس کمشنر کو 1980 کے قانون این ایس اے کے 19 جنوری سے 18 اپریل تک خصوصی اختیارات تفویض کیے � [..]مزید پڑھیں

  • ہیری اور میگھن شاہی خطابات اور فرائض سے دستبردار ہو گئے
    • 01/19/2020 1:39 PM
    • 6020

    برطانیہ میں بکنگھم پیلیس کا کہنا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن آئندہ شاہی خطابات استعمال نہیں کریں گے۔ شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے ملنے والے عوامی فنڈز اب انہیں نہیں دیے جائیں گے۔ شہزادہ ہیری اور میگھن اب باضابطہ طور پر ملکہ برطانیہ کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔ ڈ [..]مزید پڑھیں