منظر نامہ

  • سلطنت آف اومان کے سلطان قابوس انتقال کر گئے
    • 01/11/2020 10:21 AM
    • 8340

    عرب دنیا میں سب سے طویل حکمرانی کرنے والے سلطنت آف اومان کے سلطان قابوس بن سید السید 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ شاہی دربار سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انتہائی غم اور گہرے رنج کے ساتھ۔۔۔ شاہی دربار بادشاہ سلطان قابوس بن سید کی وفات پر غمزدہ ہے، جن کا جمعہ کے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن
    • 12/26/2019 10:04 AM
    • 6620

    پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں سورج کو گرہن لگنے کا نظارہ کیا گیا۔ رواں سال سورج گرہن کو 'رنگ آف فائر' کا نام دیا گیا ہے۔ سورج کو گرہن لگنے کا نظارہ مشرقی یورپ، شمال اور مغربی آسٹریلیا، افریقہ، بحر ہند او ایشیا کے مختلف حصوں میں کیا گیا۔  چاند، سورج کو کم ہی مواقع پ [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کی گئی ہے: چیف جسٹس
    • 12/20/2019 1:28 PM
    • 6490

    چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے اپنی سبکدوشی سے قبل خطاب میں کہا ہے کہ عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کی گئی ہے لیکن سچ ہمیشہ غالب ہوتا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی جانب سے یہ ریمارکس سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب میں دیے۔  فل کورٹ ریفرنس ان کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے [..]مزید پڑھیں

  • بریکسٹ کے بعد برطانوی حکومت کو علیحدگی پسندی کا سامنا ہوگا
    • 12/15/2019 1:35 PM
    • 5950

    برطانیہ کے حالیہ انتخابات کے بعد وزیر اعظم بورس جانسن کو یورپی یونین سے علیحدگی کا ہی مرحلہ درپیش نہیں ہے۔ ملک کے متعدد حصوں میں پیدا ہونے والی بے چینی اور علیحدگی کی تحریک بھی اہم مسائل میں سے ایک ہوگی۔ انتخابات میں اس ہفتے جانسن کو واضح اکثریت ملی ہے۔ وہ انتخابی مہم کی کامی� [..]مزید پڑھیں