نیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کون ہوگا
- 11/10/2019 12:54 PM
- 12550
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے بعد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے عہدے پر نئی تقرری کا وقت قریب ہے۔ تاہم اس حوالے سے ابھی کوئی پیش رفت دیکھنے میں نہیں آئی۔ اس وقت جنرل زبیر محمود حیات اس عہدے پر تعینات ہیں۔ اصولاً اس عہدے پر نیوی، ایئرفورس اور آ� [..]مزید پڑھیں