پشتون تحفظ موومنٹ مذاکرات کا راستہ ہی اختیار کرے گی: محسن ڈاوڑ
- 09/22/2019 4:20 PM
- 6230
قومی اسمبلی کے رکن اور ہشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑ نے کہا ہے کہ وہ تشدد کا راستہ اختیار کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔ پی ٹی ایم مذاکرات کا طریقہ ہی اختیار کرے گی۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز جیل سے رہائی کے بعد بی بی سی بات کرتے ہوئے کہی۔ محسن داوڑ نے کہا کہ عوام کے منتخب ن� [..]مزید پڑھیں