مسئلہ کشمیر کے حل کی کوششیں تاریخ کے آئینے میں
- 08/09/2019 12:19 PM
- 7040
بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے تنازعہ کشمیر کے لیے بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ بھارتی لوک سبھا میں تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ نہرو نے کشمیر کے بارے میں اس وقت کے وزیر داخلہ [..]مزید پڑھیں