جسٹس عیسی کے خلاف ریفرنس: کیا وکلا تحریک دوبارہ شروع ہوسکتی ہے؟
- 05/31/2019 11:34 AM
- 7970
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی خبر سامنے آنے کے بعد ملک بھر کے قانون دانوں اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور اسے حکومت کی بد نیتی پر محمول کیا جارہا ہے۔ ایسے مین سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایک بار پھر وکلا کی احتجاجی تحریک شر [..]مزید پڑھیں