امریکہ کی مذہبی آزادیوں کی سالانہ رپورٹ میں پاکستان کا نام شامل بھارت موجود نہیں
امریکی محکمہ خارجہ نے جمعے کے روز مذہبی آزادیوں کے بارے میں اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں جن ملکوں کو 'خصوصی تشویش' کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ان میں برما، چین، کیوبا، ایریٹریا، ایران، نکاراگوا، ڈی پی کے آر، پاکستان، روس، سعودی عرب، تاجکستان، اور ترکمانستان [..]مزید پڑھیں