سیندک: بلوچستان کا سونا مقامی آبادی کی زندگی کیون نہیں بدلتا؟
- 04/25/2019 12:44 PM
- 9190
پاکستان اور ایران کی سرحد پر واقع قصبے تفتان کی حدود شروع سے کچھ پہلے انگریزی اور چینی زبان پر آسمانی رنگ کا ایک بورڈ آویزاں ہے، جس پر تحریر ہے کہ ’ویلکم ٹو سیندک پراجیکٹ‘ لیکن یہ خیرمقدم ہر شہری کے لیے نہیں بلکہ کچھ لوگوں کے لیے ہے۔ اس پراسرار جگہ پر سونے اور چاندی کے ذخ� [..]مزید پڑھیں