پشاور میں برقعہ پوشوں کا حملہ
- 12/01/2017 12:05 PM
- 5491
پشاور میں ایگری کلچر یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پر برقعہ پوش دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں متعدد افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے جبکہ جوابی کارروائی میں تمام حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا۔ [..]مزید پڑھیں