لاہور میں دہشتگرد حملہ، پولیس نشانہ
- 07/24/2017 9:10 PM
- 4564
لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس اہلکاروں پر موٹر سائیکل سوار نے خودکش حملہ کیا۔ اس خوفناک حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہری بھی جان سے گئے اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ کالعدم ٹی ٹی پی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ [..]مزید پڑھیں