چیمپیئنز کی فتح اور جشن
- 06/18/2017 11:51 PM
- 4215
پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو بھاری مارجن سے شکست دیدی اور ورلڈ ایونٹس میں بھارت کے شکستوں کے سارے داغ دھو ڈالے۔ پاکستانی قوم نے ٹیم کی شاندار فتح پر جشن منایا۔ ٹیم کی کامیابی میں فخر زمان اور محمد عامر نے اہم کردار ادا کیا۔ نوجوان فاسٹ بولر حسن علی ٹورنامنٹ ک [..]مزید پڑھیں
 
                                     
                                     
                                    