منظر نامہ

  • لاہور پھر نشانہ بنا گیا
    • 02/23/2017 7:30 PM
    • 4682

    پاکستان مسلسل دہشت گردی کی زد میں ہے۔ ایک بار پھر لاہور کو نشانہ بنایا گیا جہاں ڈیفنس میں دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ [..]مزید پڑھیں

  • قلندر کی نگری لہولہان
    • 02/17/2017 10:07 AM
    • 5197

    عظیم صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کے مزار پر خودکش حملے میں شہدا کی 80 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ 200 سے زائد زخمی ہیں۔ خودکش حملے کے بعد انتہائی دلخراش مناظر دیکھنے میں آئے جبکہ طبی سہولیات میسر نہ ہونے سے درجنوں زخمی چل بسے۔ دنیا بھر سے اس حملے کی مذمت کی جا رہی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا دل لاہور لہولہان
    • 02/13/2017 9:26 PM
    • 4589

     لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر خودکش دھماکے میں اعلیٰ پولیس افسران سمیت متعدد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ دھماکے میں صحافیوں سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کثیرالقومی مشقیں ’امن 2017‘
    • 02/12/2017 11:10 AM
    • 3714

    بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کی کثیرالقومی مشقوں ’امن-2017‘ جاری ہیں جس میں 36 ممالک حصہ لے رہے ہیں۔ انسداد دہشت گردی مشقوں کے دوران پاک بحریہ کی اسپیشل آپریشنز فورس اور شریک ممالک کی افواج نے دشمن پر قابو پانے کی طاقت اور مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں حجاب کے عالمی دن پر مذہبی ہم آہنگی
    • 02/03/2017 9:49 PM
    • 5787

    امریکہ میں حجاب کا پانچواں عالمی دن منایا گیا جس میں مسلمانوں سمیت دیگر مذاہب سے بھی تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ نیویارک کے سٹی ہال کے باہر ایک ریلی میں مسلمانوں کے علاوہ ہندو، یہودی، عیسائیوں سمیت دیگر مذاہب کے لوگ شامل ہوئے۔ [..]مزید پڑھیں

  • کوئٹہ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • 01/14/2017 7:13 PM
    • 5508

    طویل عرصے بعد کوئٹہ میں برفباری ہوئی جس کے بعد ہر طرف گویا ایک سفید چادر بچھ گئی۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے برفباری کو جی بھر کو انجوائے کیا۔ کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بھی برفباری ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • آصف زرداری کی خود ساختہ جلا وطنی کا خاتمہ
    • 12/23/2016 4:13 PM
    • 6135

    پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری ڈیڑھ سالہ خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ کراچی ائر پورٹ پر جیالوں کی بڑی تعداد اور سینئر پارٹی رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر آصف زراری نے کارکنوں سے خطاب بھی کیا۔ [..]مزید پڑھیں

  • جنید جمشید آسودہ خاک ہوئے
    • 12/15/2016 4:32 PM
    • 8746

    طیارہ حادثے میں جاں بحق معروف نعت خواں جنید جمشید کو کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ مونالا طارق جمیل نے پڑھائی۔ اس سے قبل معروف تبلیغی رہنما نے طویل خطبہ بھی دیا۔ جنید جمشید کی نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔ [..]مزید پڑھیں