منظر نامہ

  • آصف زرداری کی خود ساختہ جلا وطنی کا خاتمہ
    • 12/23/2016 4:13 PM
    • 6965

    پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری ڈیڑھ سالہ خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ کراچی ائر پورٹ پر جیالوں کی بڑی تعداد اور سینئر پارٹی رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر آصف زراری نے کارکنوں سے خطاب بھی کیا۔ [..]مزید پڑھیں

  • جنید جمشید آسودہ خاک ہوئے
    • 12/15/2016 4:32 PM
    • 9536

    طیارہ حادثے میں جاں بحق معروف نعت خواں جنید جمشید کو کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ مونالا طارق جمیل نے پڑھائی۔ اس سے قبل معروف تبلیغی رہنما نے طویل خطبہ بھی دیا۔ جنید جمشید کی نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔ [..]مزید پڑھیں

  • طیارہ حادثہ کے مناظر اور لاشوں کی منتقلی

    پی آئی اے کا طیارہ خیبرپختونخوا کے علاقے حویلیاں میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس اندوہناک حادثے میں معروف نعت خواں جنید جمشید سمیت سینتالیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔ لاشوں کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے کی جائے گی۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیا سپہ سالار آ گیا
    • 11/29/2016 5:56 PM
    • 5298

    نئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی۔ سبکدوش آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے روایتی چھڑی نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے سپرد کی۔  پاک فوج کی کمان میں تبدیلی کی اہم تقریب جی ایچ کیو سے متصل آرمی ہاکی اسٹیڈیم میں ہوئی۔ [..]مزید پڑھیں

  • آئیڈیاز 2016: پاکستان کی جنگی صلاحیتوں کی جھلک
    • 11/23/2016 4:29 PM
    • 7341

    کراچی میں اسحلے، جنگی ہتھیاروں اور حربی ساز و سامان کی شاندار نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ آئیڈیاز 2016 کے نام سے منعقدہ نمائش میں 38 ممالک کی 300 سے زائد کمپنیاں اپنی مصنوعات کی نمائش کر رہی ہیں۔ جبکہ 39 ممالک سے 85 مندوبین بھی شریک ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • جنرل راحیل شریف کی الودادعی ملاقاتیں
    • 11/21/2016 1:42 PM
    • 5971

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ریٹائرمنٹ سے قبل الوداعی ملاقاتوں کا آغاز لاہور سے کر دیا ہے۔ جہاں انہوں نے جوانوں سے خطاب بھی کیا۔ کچھ ہی روز پہلے انہوں نے وزیراعظم کے ہمراہ جنگی مشقوں ’’رعد البرق‘‘ کا معائنہ کیا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا یوم تشکر
    • 11/02/2016 5:49 PM
    • 4884

    سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں ’یوم تشکر‘ منایا۔ [..]مزید پڑھیں