نیا سپہ سالار آ گیا
- 11/29/2016 5:56 PM
- 5898
نئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی۔ سبکدوش آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے روایتی چھڑی نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے سپرد کی۔ پاک فوج کی کمان میں تبدیلی کی اہم تقریب جی ایچ کیو سے متصل آرمی ہاکی اسٹیڈیم میں ہوئی۔ [..]مزید پڑھیں