کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے مقابلوں کا آغاز
- 08/06/2016 11:40 AM
- 3784
کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔ 31 ویں اولمپکس کی افتتاحی تقریب برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ماراکانا سٹیڈیم میں ہوئی جہاں شاندار آتشبازی اور بہترین پروگرام پیش کئے گئے۔ [..]مزید پڑھیں