ترکی میں باغی فوجیوں کی جانب سے اقتدار پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
- 07/16/2016 5:03 PM
- 5685
ترکی میں باغی فوجیوں کی جانب سے اقتدار پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ [..]مزید پڑھیں
ترکی میں باغی فوجیوں کی جانب سے اقتدار پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ [..]مزید پڑھیں
انسانیت کے محسن اور لاوارثوں کے وارث عبدالستار ایدھی کو کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ نیشنل اسٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں اعلیٰ شخصیات سمیت ہزاروں کی تعداد میں ان کے چاہنے والے شریک ہوئے۔ [..]مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں عیدالفطر کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا ۔ اس موقع پر نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے۔ لوگوں نے اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری بھی دی۔ [..]مزید پڑھیں
ڈھاکہ کیفے پر دہشتگردوں کے حملے میں 20 یرغمالی اور 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے جس میں ایک شدت پسند کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ [..]مزید پڑھیں
فن قوالی کا ایک اور روشن ستارہ ڈوب گیا۔ کراچی میں معروف قوال امجد صابری کو دہشتگردوں نے قتل کر دیا۔ وہ مشہور قوال غلام فرید صابری کے بیٹے تھے۔ امجد صابری کی موت سے ان کے عزیز اور رشتے داروں کے علاوہ ان کے مداح بھی غم سے نڈھال ہیں۔ [..]مزید پڑھیں
طورخم بارڈر پر پاک افغان فورسز میں کشیدگی برقرار ہے۔ سرحدی نقل و حرکت پر کنٹرول کیلئے پاکستان کی جانب سے گیٹ لگانے کے تنازع پر افغان فورسز کی جارحیت کے نتیجے میں پاکستان کے میجر شہید جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں
ترکی میں ’اناتولین ایگل ایئر ایکسرسائز‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان ، ترکی ، نیٹو ، سعودی عرب سمیت مختلف ممالک کی فضائی افواج نے حصہ لیا۔ [..]مزید پڑھیں
دنیائے باکسنگ کا آفتاب غروب ہو گیا۔ محمد علی کلے 72 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ محمد علی کو 1999 میں صدی کی کھیلوں کی بہترین شخصیت کا ایوارڈ دیا گیا۔ محمد علی کلے تین مرتبہ باکسنگ کے عالمی چیمپئن رہے۔ [..]مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے بعد پاکستان واپسی ہو گئی۔ انہیں تین سال بعد افغانستان سے بازیاب کروایا گیا۔ [..]مزید پڑھیں
حساس اداروں کی جانب سے انتباہ جاری کیا گیا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور افغان خفیہ ایجنسی ’این ڈی ایس‘ اسلام آباد میں دہشتگردی کرانا چاہتی ہیں جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ [..]مزید پڑھیں