منظر نامہ

  • سوڈان: نسلی فسادات میں دو روز کے دوران 200 افراد ہلاک
    • 10/23/2022 4:21 PM

    سوڈان کے جنوبی ریاست بلیو نیل میں نسلی فسادات کے باعث دو روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 200 ہوگئی ہے۔ سرکاری میڈیا نے بتایا کہ ریاست بلیو نیل میں جھڑپوں میں ابتدائی طور پر 150 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی تھیں تاہم اب تعداد بڑھ کر 200 تک پہنچ گئی ہے۔ ایتھوپیا اور جنوبی سوڈان کی سرحد کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملالہ یوسف زئی سیلاب زدگان سے ملنے پاکستان پہنچ گئیں
    • 10/11/2022 11:06 AM

    نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے اور متاثرین سے ملنے کے لئے پاکستان پہنچی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی اپنے والدین کے ہمراہ نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ کراچی آمد پر ملالہ یوسف زئی کو پولیس کی جانب سے مکمل سکیورٹی فراہم کی گئی۔ وہ پاکستا� [..]مزید پڑھیں

  • مشہور جاپانی پہلوان انوکی وفات پا گئے
    • 10/01/2022 2:01 PM

    ریسلنگ کی دنیا کے عظیم ترین پہلوانوں میں سے ایک جاپانی پروفیشنل ریسلنگ سٹار محمد حسین انوکی سنیچر کو 79 برس کی عمر میں ٹوکیو میں وفات پا گئے۔ انتونیو انوکی کے نام سے مشہور پہلوان کی وفات کا اعلان ان کی کمپنی نے ٹوئٹر پر کیا۔ اس میں لکھا ہے کہ 'نیو جاپان پرو ریسلنگ اپنے بانی [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تعلقات میں فوری بہتری کی امید نہیں
    • 09/25/2022 11:58 AM

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافے کا امکان بہت کم ہے لیکن پاک فوج کی قیادت میں تبدیلی اور دونوں پڑوسی ممالک میں ہونے والے عام انتخابات کے باعث کم از کم ایک سال سے دو برسوں کے دوران دوطرفہ تعلقات میں کسی بڑی پیش رفت کی توقع نہیں ہے۔ یہ بات عالمی تھنک ٹینک انٹرنیشنل ا� [..]مزید پڑھیں