امن اور تعلیم دشمنوں نے ایک اور تعلیمی ادارے پر حملہ کر دیا۔ چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر کالعدم تحریک طالبان کے حملے میں اساتذہ اور طالب علموں سمیت 22 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ فورسز نے 4 حملہ آوروں کو بھی ہلاک کر دیا۔
- 01/20/2016 2:14 PM
- 5796
امن اور تعلیم دشمنوں نے ایک اور تعلیمی ادارے پر حملہ کر دیا۔ چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر کالعدم تحریک طالبان کے حملے میں اساتذہ اور طالب علموں سمیت 22 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ فورسز نے 4 حملہ آوروں کو بھی ہلاک کر دیا۔ [..]مزید پڑھیں