پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم نے کراچی میں بنگلہ دیشی ٹیم کو دوسرے ٹی 20 میں شکست دے کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ون ڈے انٹرنیشنل میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ اسکول اور کالجز کی طالبات بڑی تعداد میں میچز دیکھنے اسٹیڈیم آئیں۔
- 10/01/2015 4:03 PM
- 4321
پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم نے کراچی میں بنگلہ دیشی ٹیم کو دوسرے ٹی 20 میں شکست دے کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ون ڈے انٹرنیشنل میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ اسکول اور کالجز کی طالبات بڑی تعداد میں میچز دیکھنے اسٹیڈیم آئیں۔ [..]مزید پڑھیں