پاکستان میں 69 واں ’یوم آزادی‘ بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ بچے ، بوڑھے ، جوان سبھی آزادی کے رنگ میں رنگے رہے۔ ہر سو قومی پرچموں کی بہارنظر آئی۔ اس موقع پر ملک کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
- 08/14/2015 3:36 PM
- 4568
پاکستان میں 69 واں ’یوم آزادی‘ بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ بچے ، بوڑھے ، جوان سبھی آزادی کے رنگ میں رنگے رہے۔ ہر سو قومی پرچموں کی بہارنظر آئی۔ اس موقع پر ملک کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ [..]مزید پڑھیں